پاکستانی
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان رینجرز نے ایک بھارتی سرحدی محافظ کو حراست میں لے لیا جو غیر ارادی یا دانستہ طور پر سرحد عبور کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔
2025-04-24
جوابی
پاکستان
اسلام آباد: (سنو نیوز) پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار کے اقدامات کیخلاف پاکستان نے بھارت کو اپنے جوابی فیصلوں سے تحریری آگاہ کر دیا۔
2025-04-24
پاکستان
پاکستان
اسلام آباد: (سنو نیوز) بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان نے واہگہ بارڈر، بھارت کیساتھ تجارت اور بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
2025-04-24
بھارتی
پاکستان
پشاور:(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈا پور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت کے رویے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
2025-04-24
5
ٹیکنالوجی
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے اپنے مستقبل کے ہائی ٹیک شہر Xiong’an میں باضابطہ طور پر دنیا کے پہلے تجارتی 10 جی براڈ بینڈ نیٹ ورک لانچ کر دیا۔
2025-04-24
نیوجرسی
دنیا
نیوجرسی:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔
2025-04-24
بھارت
پاکستان
اسلام آباد: (سنو نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آئے واقعے کے بعد بھارت کے یک طرفہ اقدامات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
2025-04-24
نیشنل
کاروبار
کراچی: (ویب ڈیسک) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے متعدد کیٹیگریز کے لیے نئی شرح منافع کا اعلان کر دیا۔
2025-04-24
عوام
پاکستان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ اسمارٹ فونز فار آل پالیسی آخری مراحل میں ہے، جس کے تحت عوام کو آسان اقساط کے ذریعے اسمارٹ فونز فراہم کئے جائیں گے۔
2025-04-24
درجہ
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا کہ اپریل کے اختتام تک صوبے میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
2025-04-24
سرکاری
پاکستان
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کر دیا، جس کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت حاصل کرنے والے ملازمین کو پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔
2025-04-24
وی
انٹرٹینمنٹ
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف سوشل میڈیا سٹار اور وی لاگر رجب بٹ نے اپنے یوٹیوب چینل کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
2025-04-24
ارشد
کھیل
لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو اتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے بھارت میں ہونے والے بنگلورو کلاسک جیولن تھرو ایونٹ میں شرکت سے معذرت کر لی۔
2025-04-24
اپوزیشن
پاکستان
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 16 نکاتی پلان پر اتفاق کرلیا،جس کے تحت ملک گیر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔
2025-04-24
بھارتی
کھیل
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ پھر کھیل کو سیاست کی نذر کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
2025-04-24
کامران
پاکستان
لاہور: (سنو نیوز) لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کامران لاشاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس نے شہری، ثقافتی، اور تاریخی ورثے سے جڑے حلقوں میں حیرت اور تشویش کی لہر دوڑا دی۔
2025-04-24
پاکستان
کاروبار
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان برقرار رہا، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
2025-04-24
بھارت
پاکستان
لاہور: (سنو نیوز) بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے مگر انڈیا یکطرفہ طور پر یہ معاہدہ معطل یا منسوخ نہیں کرسکتا۔
2025-04-24
کیتھ
کھیل
ملیبورن:(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز اوپننگ بیٹر اور معروف کمنٹیٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
2025-04-24
شاداب
کھیل
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
2025-04-24
پروگرامز