لاہور:(ویب ڈیسک)پاکستان میں نومبر 2024 کے دوران مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ ماہ اکتوبر 2024 میں 7.2 فیصد تھی۔